itxYazBhutta's profile picture. All I need is a Chance My Dear Allah Almighty

Yaz Bhutta

@itxYazBhutta

All I need is a Chance My Dear Allah Almighty

Yaz Bhutta reposted

ڈاکٹر عظمیٰ خان عمران خان سے ملاقات کے بعد باہر آ گئیں


Yaz Bhutta reposted

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک بار پھر دنیا کی 500 با اثر ترین مسلمان شخصیات میں شامل۔۔!!

khurram143's tweet image. اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک بار پھر دنیا کی 500 با اثر ترین مسلمان شخصیات میں شامل۔۔!!

Yaz Bhutta reposted

🚨 عمران خان نے سہیل آفریدی کے جو پیغام دیا تھا وہ ان تک پہنچ چکا ہو گا پارٹی کے لیے ہدایات پارٹی رہنماؤں تک بھی پہنچ چکی ہوں گے ہم نے عمران خان کا پیغام میڈیا تک اور میڈیا نے قوم تک پہنچا دیا تھا عمران خان نے کہا تھا تیاری پکڑیں ۔ علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو


Yaz Bhutta reposted

یہ نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا حافظ فرحت عباس I love you 😂


Yaz Bhutta reposted

🔴 مکہ میں مسجد الحرام کے قریب سعودی پولیس اہلکاروں نے مرد و خواتین عازمین کو زدوکوب کیا، واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر غم و غصے کا باعث بن گئی۔


Yaz Bhutta reposted

کل خیبر پختونخوا کے دو نوجوان وزیروں نے پریس کانفرنس کی اور ایسی کی تیسی پھیر کر رکھ دی، یہ دس بیس نئے عمران خان پیدا ہو گئے ہیں، یہ سہیل آفریدی، مینا خان، شفیع جان، شاہد خٹک یہ سب نوجوان عمران خان کے گروم کیے ہوئے ہیں، یہ آج یہاں تک پارٹیاں بدل کر نہیں آئے ہوئے، سہراب برکت


Yaz Bhutta reposted

27 ترمیم پیپلز پارٹی کچھ ڈرامہ کرے گی اور 27 ترمیم پاس کر دے گی


Yaz Bhutta reposted

وہ لوگ جو خان صاحب کے ساتھ تصویر میں اور ویڈیوز میں کھڑے ہونے کے لیے ترستے تھے ۔۔۔ان میں سے زیادہ تر لوگ وقت پڑھنے پر پیٹھ دکھا گئے ۔۔۔اللہ ایسے خودغرض لوگوں سے پناہ دے


👍

بھائی تیرا حکم ھو تو میں ھمیشہ کی طرح حاضر ھوں- میں تھجے مایوس نہیں کر سکتا نہ کبھی پہلے کیا-



Yaz Bhutta reposted

خدا کا خوف کرو زرداری کا بیٹا آکر ہمیں جمہوریت کا درس دے رہا ہے 😂


Yaz Bhutta reposted

سب اہم کیسز سپریم کورٹ سے آئینی عدالت کو چلے جائیں گے ،پیچھے رہ جائیں گے جسٹس یحییٰ خان کے پولو کے گھوڑے ، مطیع اللہ جان


Yaz Bhutta reposted

عمران خان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ کچھ لوگوں کے ذاتی مفاد پر ملک کے مفاد کو ترجیح دے رہے تھے۔ 3 نومبر ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔ #NeverForgetNov3


Yaz Bhutta reposted

3 نومبر 2022 کو خون میں لت پت عمران خان مکمل وڈیو 👇 youtu.be/kHyxzlPwQ4A

Naya__Pakistan_'s tweet card. Complete Video of 3rd November , Public Can't Control Emotions When...

youtube.com

YouTube

Complete Video of 3rd November , Public Can't Control Emotions When...


Yaz Bhutta reposted

آپ لوگ کون ہوتے ہو ہمیں دہشتگرد کہنے والے ؟ Who the hell are you آپ کی حیثیت کیا ہے ؟ آپ کس حیثیت سے ہمیں کہتے ہو ہم صوبے میں بمباری کریں گے ایم پی اے ملک عدیل اقبال


Yaz Bhutta reposted

بندے ہمارے شہید ہوں فیصلے آپ کرو یہ نہیں ہو سکتا ہمارا وزیر اعلیٰ اڈیالہ کے باہر روزانہ چھکے کھاتا ہے آپ ملاقات نہیں کرواتے آپ اسمبلی کو نہیں مانتے آپ عدالتوں کو نہیں مانتے آپ جرگہ کو نہیں مانتے آپ قرار دادوں کو نہیں مانتے آپ چاہتے کیا ہو اس ملک کو کیا بنانا چاہتے ہو؟ ایم پی اے…


Yaz Bhutta reposted

ویلڈن شفیع جان!! اچانک ہسپتال کا دورہ تمام سٹاف کو آئینہ دیکھا دیا۔۔


Yaz Bhutta reposted

26 ویں ترمیم آئینی بنچ لے کر آئی 27 ویں ترمیم پوری کی پوری آئینی عدالت لے کر آ رہی ہے جسٹس یحیی خان اب سپریم کورٹ کی بلڈنگ میں " کچھے " بیچا کرے گا


We don’t care @OfficialDGISPR

اگر تحریک انصاف اپنا لہجہ نرم کر لے تو بھی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان پر عدم اعتماد بہت گہرا ہے، فوجی قیادت پر عمران خان کی مسلسل تنقید نے نہ صرف موجودہ کمان بلکہ ادارے کی اعلیٰ قیادت کے بڑے حصے کو بھی ناراض کر دیا ہے. انصار عباسی



Yaz Bhutta reposted

ہیرو @ibtsamhassan10

Husnainrafique_'s tweet image. ہیرو @ibtsamhassan10

Yaz Bhutta reposted

3 نومبر تاریخ کا ناقابل فراموش دن! ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔ #NeverForgetNov3


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.