maharbaber1992's profile picture.

maharbabar

@maharbaber1992

کسی بندے کے پاس جواب ہے کہ یہ بل اتنا زیادہ کیوں ایا ہے جبکہ پچھلے پورے سال کا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں ان لوگوں نے تو جینا حرام کر دیا ہے غریب بندے کا ہمارے ملک کو برباد کرنے والو اللہ اپ کی نسلوں کو برباد کرے

maharbaber1992's tweet image. کسی بندے کے پاس جواب ہے کہ یہ بل اتنا زیادہ کیوں ایا ہے جبکہ پچھلے پورے سال کا ریکارڈ چیک کر سکتے ہیں ان لوگوں نے تو جینا حرام کر دیا ہے غریب بندے کا ہمارے ملک کو برباد کرنے والو اللہ اپ کی نسلوں کو برباد کرے

اگر ہزاروں لوگ نہیں ہیں تو پولیس ، رینجرز، فوج ، کنٹینرز ، خندق یہ سب کس لیے


مریم صفدر اورٹیم کی21 فروری2021 کو ڈسکہ میں مفرور قاتل جاوید بٹ سے ملاقات، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ذیشان مرحوم کے والد شوکت بٹ بھی موجود ہیںجوکہ کل جلسہ میں اپنے مزید بچوں کو بھی قربان کرنے کا بول رہے تھے۔پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں۔

maharbaber1992's tweet image. مریم  صفدر اورٹیم کی21 فروری2021 کو ڈسکہ میں مفرور قاتل جاوید بٹ سے ملاقات، تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ذیشان مرحوم کے والد شوکت بٹ بھی موجود ہیںجوکہ کل جلسہ میں اپنے مزید بچوں کو بھی قربان کرنے کا بول رہے تھے۔پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں۔

میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ کسی نے آج تک ملک کا نہیں سوچا اور نہ ہی عوام کے بارے میں سوچا ہے غلطی ہماری ہے جو ہم ان لوگوں کے پیچھے پاگل ہوتے ہیں

maharbaber1992's tweet image. میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا کیونکہ کسی نے آج تک ملک کا نہیں سوچا اور نہ ہی عوام کے بارے میں سوچا ہے غلطی ہماری ہے جو ہم ان لوگوں کے پیچھے پاگل ہوتے ہیں

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.