propsolutionz's profile picture. Propsolutionz Ventures LLC | Korporate Spectrum FZ-LLC | Investment & Lifestyle Management | http://instagram.com/propsolutionz

Khawer NASIM | CVO - Serial Entrepreneur

@propsolutionz

Propsolutionz Ventures LLC | Korporate Spectrum FZ-LLC | Investment & Lifestyle Management | http://instagram.com/propsolutionz

ปักหมุด

Focus on the Solution..... #Love #kay94

propsolutionz's tweet image. Focus on the Solution.....

#Love #kay94

اور ایک طبقہ وہ بھی ہے جو پہلے بچوں کو یورپ لے کر جاتا ہے اور پھر پاسپورٹ ملتے ہی واپس بھاگتا ہے کہ کہیں بچے یورپ کے ہو کر نہ رہ جائیں اور “مشرقی اقدار” سے دور نہ ہو جائیں 🤦🏽‍♂️🤦🏽‍♂️


The way we choose to see the world creates the world we see.


اِنسان کے سب سے بڑے دشمن اُس کے اپنے الفاظ ہیں۔ اگر پُرسکون زندگی چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر بولیں۔


کوئی انسان آپ کو معاف بھی نہیں کرتا اور بدلہ بھی نہیں لیتا، تو یاد رکھیں وہ بدلہ آپ سے فطرت لے گی


جس دن آپ کو یہ سمجھ آ گیا کہ زندگی میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے، سب آنا جانا ہے، اُس دن آپ کا رویہ خود بخود نرم اور عاجز ہو جائے گا۔


تم اپنے لیے بس اچھا سوچو غلط سوچنے کے لیے دنیا کافی ہے


A lot of people become Unattractive when you find out how they think.


There is no Wi-Fi in the forest, but I promise you will find a better connection.


خودداری و محرومی محرومی و خودداری اب دل کو خدا رکھے اب دل کا زمانا ہے جگر مراد آبادی


دشمن اگر تمہیں دیکھ کر ہنس رہا ہے تو سمجھ جانا تمہارا اپنا کوئی غداری کر چکا ہے۔


عام روش سے ہٹ کر رائے قائم کرنے سے نہ گھبرائیے کیونکہ ہر وہ رائے جو آج قابل قبول ہے کبھی خود انوکھی ہوا کرتی تھی برٹرینڈ رسل


Everything is subjective. The world is relative.


Music can transport you to another world.. where memories linger and dreams come alive ..

propsolutionz's tweet image. Music can transport you to another world.. where memories linger and dreams come alive ..

“Rudeness is the weak man's imitation of strength.” — Eric Hoffer


تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے


درد رُک جاتا ہے ایسے، کہ کبھی تھا ہی نہیں اُس کا بَس دِیکھ ہی لِینا وہ اثر کرتا ہے


ہمیں احمقوں کی رائے کی پرواہ اور قدر کرنی چاہیے کیونکہ وہ اکثریت میں ہیں..!!


کرم کِیا، کہ رکے تم نگاہ بھر کیلیے نظر کو اس سے زیادہ کی تاب تھی بھی نہیں وہ ایک پل ہی سہی، جس میں تم میسر ہو اس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں عرفان ستار


یار محدود کر ہمیں خود میں بن تیرے جابجا بکھرتے ہیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.