Zubair Sarwar
@zu950
PmlN😍😍
You might like
Queue 🤦🏼♀️
خواتین کیلئے محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت بالکل فری !
معمار پاکستان میرے پیارے قائد اور سیاست کے سلطان نواز شریف صاحب کو جنم دن مبارک 🎂 اللّٰہ پاک میاں نواز شرف کو صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین ❤️❤️❤️
ہمیں ووٹ دیں حلف نہیں اٹھائیں گے جب تک خان باہر نہیں آتا ان سب نے مل کر آج عمران خان کو مائنس کر دیا جھوٹ پر یقین کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے😂😂
گنڈا پور کو اپنا ابو اور وفاؤں کا پہاڑ کہنے والے یوتھیے KPK بجٹ پاس ہونے کے بعد آجکل 👇👇🤣
اپنے علاقے کے پیٹرن انچیف سے تعلق بنا کر رکھیں ورنہ عید والے دن اپنے جانوروں کے فضلات خود ٹھکانے لگانا پڑیں گے 😂😂😂
عمران خان بری۔۔۔ اوہ سوری 14 سال قید،، اے آر وائی کی بریکنگ
مولانا مودودی کو جب دوسری دفعہ گردے میں پتھری کا مسئلہ ہوا تو جوش عیادت کو گئے۔ مولانا کہنے لگے پہلے ایک پتھری تھی اب یہ دوسری ہے ۔ جوش بولے "مولانا يقيناً خدا آپ کو اندر سے سنگسار کر رہا ہے ۔۔! ۔۔۔۔۔۔ 14 سال🤣
ہمیں اخلاقیات اور انسانی اقدار کا سبق وہ پڑھائیں گے جو مخالفین کی لاش ملک آنے پر کہتے تھے کہ "ماں پارسل کردی “
جب پولیس والوں کو مارتے ہوئے تصویر اپلوڈ کرتے ہیں اور ساتھ لکھتے ہیں جنون جب اپنی ٹوئی پہ پڑتی ہیں تو لکھتے ہیں مظلوم🥺
جتنی شہادتوں کا یہ کھوتے دعویٰ کر رہے ہیں بندہ ان سے پوچھے کہ اب تک انکا وزیر اعلیٰ کتنے گھروں میں افسوس یا جنازے پڑھنے گیا ہے ؟؟؟ کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ اگر ان گدھوں کو ایک بھی لاش مل جاتی تو انہوں نے اب تک اسکو نشان حیدر سے نواز دینا تھا #PakistanArmy
میاں نوازشریف سرخرو ہوگئے پانامہ میں نوازشریف کو ناحق نکالنے والوں سے بدلہ لے لیا گیا، سیاسی ڈنگ نکال دیا گیا، اب کوئی جج کسی کا آلہ کار بن کر وزیراعظم کو نہیں نکال سکے گا، میرا قائد نوازشریف آج بھی طاقتور ہے💪
مکافات عمل 2018 کے الیکشن سے بلکل ایسے ہی چند دن پہلے نواز شریف اور اسکی پارٹی کے لوگوں کو ایسے ہی سزائیں سنائی گئی تھیں آج نواز شریف کا صبر جیت گیا😊
United States Trends
- 1. Miami N/A
- 2. Indiana N/A
- 3. #NationalChampionship N/A
- 4. Mendoza N/A
- 5. #CFBPlayoff N/A
- 6. Carson Beck N/A
- 7. Cignetti N/A
- 8. Knicks N/A
- 9. Hoosiers N/A
- 10. Dawson N/A
- 11. GOALIE FIGHT N/A
- 12. Cristobal N/A
- 13. Bain N/A
- 14. Michael Irvin N/A
- 15. #iufb N/A
- 16. #NeverDaunted N/A
- 17. Riley Nowakowski N/A
- 18. Paige N/A
- 19. #WWERaw N/A
- 20. Don Lemon N/A
You might like
-
رانا بشارت صدر پی پی 65 SMT
@RanaBashartPP59 -
Malik Mustaneer
@MalikMustaneer -
Syed Zia Ur Rehaman Bilal Shah
@SyedZiaBilalSh1 -
Amir jan PML N (YMT) Balochistan
@miramirjan -
R_i_m_s_h_a
@Rimsha_1992 -
Kamran Bukhari (PML-N)
@kamaranbukhari -
Malik sahb
@Malik94078231 -
Uzmasehgal
@uzmasehgal1972 -
CH ANAS
@ChudharyAnas2 -
علی عاصم بٹ سنیڑ نائب صدر یوتھ ونگ لاھور ڈویژن
@aliasim469 -
Ahsan Cheema Adv
@ChAhsanCheema1 -
Syed Rafaqat Hussain
@Rafaqat72 -
شہزاد چوہدری
@PatwariLion1 -
Mahar Ishfaq Ahmad
@MaharIshfaqAhm2 -
Maلik Muhammad Islam 🇵🇸🇵🇰
@MalikMIslam_PK
Something went wrong.
Something went wrong.