#pakistanunity 検索結果

اقلیتی برادری کے وفد کی مزار قائد پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی کراچی سے صدیق سنگھار کی رپورٹ #MazarEQuaid #MinorityDelegation #PakistanUnity #QuaidEAzam #InterfaithHarmony #IndependenceDay2025 #PakistanZindabad #EqualRights #NationalCohesion #JashneAzadi


پاکستان کے دفاع کیلئے ہم سب متحد ہیں ۔ہمارے نوجوانوں کا جذبہ دیدنی ہے ۔پاکستان کی اقلیتیں محب وطن ہیں ۔شہدا ہمارا فخر ہیں ۔پاک فوج میں ہمارے ہی بھائی بیٹے ہیں ۔ملک کی سلامتی کیلئے ہم ان کیساتھ ہیں ۔شہدا کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے توبہ کریں ۔شہری #PakistanUnity


گلگت بلتستان میں امن کیلئے اتحاد ضروری ہے، عوام ریاستی اداروں کا ساتھ دیں، امن دشمن شرپسندوں کا بائیکاٹ کریں، ادارے ایسے عناصر کی سرکوبی کریں، شہری #GilgitBaltistan #PeaceInGB #PakistanUnity #RegionalStability #PakistanNews #NationalSecurity


تیراہ وادی کے حوالے سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کی مبینہ اے آئی ویڈیو کا بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں، بلکہ جذباتی اپیل اور جزوی معلومات پر کھڑا ہے۔ کوئی “بڑا فوجی آپریشن” یا جبری بے دخلی نہیں ہوئی، بلکہ معمول کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ #TirahFacts #PakistanUnity

iamAhmadokz's tweet image. تیراہ وادی کے حوالے سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کی مبینہ اے آئی ویڈیو کا بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں، بلکہ جذباتی اپیل اور جزوی معلومات پر کھڑا ہے۔
کوئی “بڑا فوجی آپریشن” یا جبری بے دخلی نہیں ہوئی، بلکہ معمول کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔
#TirahFacts #PakistanUnity

عوام اپنی ریاست اور سکیورٹی اداروں کی طرف دیکھ کر ایک ہی مطالبہ کر رہے تھے کہ "آخر کب تک؟" کب تک ہم سرحد پار سے آنے والے ان بزدل خوارج کے ہاتھوں اپنے جوانوں، پولیس اہلکاروں اور معصوم بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟ سدرہ سدوزئی @SadozaiSidra youtu.be/TmlSKYPBMO4 #PakistanUnity


Can Pakistan Survive Without Balochistan? Let’s explore with Farhan Siddiqi how crucial Balochistan is to Pakistan’s stability, economy, and identity. EP Link: youtu.be/e4LX3ALIEX0 #Balochistan #PakistanUnity #HDIWPodcast


خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیاہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب11 اکتوبر 47ء) #IndependenceDay #PakistanUnity #14august2025 #QuaideAzam #MarkaeHaq #AajNews

Aaj_Urdu's tweet image. خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیاہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب11 اکتوبر 47ء)
#IndependenceDay #PakistanUnity #14august2025 #QuaideAzam #MarkaeHaq #AajNews

Shia communities across Pakistan express strong solidarity with the nation and its defenders. Shahanshah Naqvi emphasized that the community stands united with the country in safeguarding peace, stability, and sovereignty. #PakistanUnity


اسلام اور پاکستانی آئین کے مطابق، ہر فرد پر فرض ہے کہ اختلاف کو عزت، بات چیت اور قوانین کے تحت حل کرے۔ #PakistanUnity #USIranTensions

Huma_512's tweet image. اسلام اور پاکستانی آئین کے مطابق، ہر فرد پر فرض ہے کہ اختلاف کو عزت، بات چیت اور قوانین کے تحت حل کرے۔
#PakistanUnity #USIranTensions

पाकिस्तान तहरीक-ए-इंसाफ कोर कमेटी ने इमरान खान की तत्काल रिहाई का आग्रह किया hindi.awazthevoice.in/world-news/pak… #ReleaseImranKhanNow #PTICoreCommittee #PakistanUnity #ImranKhanLeadership #Awazthevoice


Nation Stands United with Army for Pakistan’s Security: PM | Awaz TV News #PakistanUnity #SupportArmy #PMStatement #AwazNews #NationalSecurity


آفت کی گھڑی میں وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہو گا، وزیر اعظم - خیبر پختو نخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ نگ سے جانی، مالی نقصان ہوا، وزیر اعظم #PrimeMinister #PakistanUnity #DisasterResponse #PMMessage #FederalAndProvincial #NationalCrisis #PakistanLeadership #FloodResponse


پاڪستان ٽوڙڻ وارن کي اسان جي لاشن تان گذرڻو پوندو: صدر آصف علي زرداري #ZardariStatement #PakistanUnity #NationalSecurity #AsifAliZardari #SindhTVNews #PakistanPolitics #DefendPakistan #PoliticalStatement #NationalIntegrity #PakistaniLeadership


National Anthem Echoes Across Balochistan, Uniting People in Pride #BalochistanUnity #NationalAnthem #PakistanUnity #SarfrazBugti


حامد میر جیسے لوگ میڈیا میں ان کو استعمال کر رہے ہیں یہ سارا بالکل اپ نے دیکھا نہیں میں حیران ہوں اس وقت پورے پاکستان میں صرف یعنی جو اس وقت بی ایل اے کی دہشت گردی کو سپورٹ کرنےوالےصرف دو گروہ ہیں ایک انڈیا ہے اور ایک پی ٹی ائی ہے #PakistanUnity #PakistanPeace #PoliticalAwareness


Pakistan strongly rejects Indian Defense Minister Rajnath Singh’s provocative remarks on Sindh. FO calls it misleading and a reflection of Hindutva mentality. Sindh is an integral part of Pakistan, says CM Murad Ali Shah. #SamaaTV #Diplomacy #PakistanUnity


By aligning with the vision of Shia scholars, Pakistan strengthens its voice on the world stage. This collaborative spirit reinforces our national commitment to peaceful conflict resolution #GlobalDiplomacy #InterfaithHarmony #PakistanUnity #PeaceInitiatives

TruthT49056's tweet image. By aligning with the vision of Shia scholars, Pakistan strengthens its voice on the world stage. This collaborative spirit reinforces our national commitment to peaceful conflict resolution
#GlobalDiplomacy #InterfaithHarmony #PakistanUnity #PeaceInitiatives

بلوچستان پاکستان کا دل ہے، اور رہے گا۔ چند بیرونی پراکسی عناصر کی سازشیں اس مضبوط رشتے کو کبھی کمزور نہیں کر سکتیں۔ بلوچ عوام نے ہمیشہ اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں، اور پاکستان کی طاقت اس کی وحدت میں ہے۔ ہمیں تقسیم نہیں اتحاد کی بات کرنی ہے۔ 🇵🇰 #Balochistan #PakistanUnity

DrBaloch1811211's tweet image. بلوچستان پاکستان کا دل ہے، اور رہے گا۔ چند بیرونی پراکسی عناصر کی سازشیں اس مضبوط رشتے کو کبھی کمزور نہیں کر سکتیں۔
بلوچ عوام نے ہمیشہ اس ملک کے لیے قربانیاں دی ہیں، اور پاکستان کی طاقت اس کی وحدت میں ہے۔ ہمیں تقسیم نہیں اتحاد کی بات کرنی ہے۔ 🇵🇰
#Balochistan #PakistanUnity

Rejecting False Narratives Pakistan rejects propaganda distorting facts about Balochistan. These false narratives support “Fitna al-Hindustan” elements, while Pakistan stands for unity, stability, and peace. #PakistanUnity #SayNoToPropaganda #StopFakeNews #TruthMatters


بلوچستان اور پاکستان: ایک ناقابلِ تفریق عزم بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ رشتہ مشترکہ تاریخ، ایمان، تہذیب اور روشن مستقبل کے وژن میں مضبوط بنیاد رکھتا ہے۔ #KhanOfKalat #UnityAndFaith #PakistanUnity #Balochistan


اختلافات اپنی جگہ، مگر ریاست کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ بلوچستان سے خیبر تک، ہم سب ایک دیوار کی طرح کھڑے ہیں تاکہ دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنا سکیں۔ 🧱💪 #StayUnited #PakistanUnity #PeaceAndProgress #StrongerTogether


پاکستانی پاسپورٹ پر اقوامِ متحدہ میں بلوچستان کے نام پر خودساختہ بیانیہ پیش کر کے پاکستان کے خلاف زبان استعمال کرنا کھلی منافقت ہے۔ نسیم بلوچ جیسے عناصر بلوچ حقوق کے نام پر بھارتی ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں، #Balochistan #PakistanUnity #ExposePropaganda

GulzaadBaloch's tweet image. پاکستانی پاسپورٹ پر اقوامِ متحدہ میں بلوچستان کے نام پر خودساختہ بیانیہ پیش کر کے پاکستان کے خلاف زبان استعمال کرنا کھلی منافقت ہے۔ نسیم بلوچ جیسے عناصر بلوچ حقوق کے نام پر بھارتی ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں، 

#Balochistan 
#PakistanUnity 
#ExposePropaganda

We are Pakistanis first, and everything else comes second. If the Army Chief's policies are dividing us along sectarian lines, then this constitutes the greatest threat to national security.#AsimMunir #StopSectarianism #PakistanUnity #ShiaGenocide #EqualCitizens #JusticeForAll


Chahe Shia ho ya Sunni, sab isi sarzameen ke bete hain aur sabka khoon is zameen mein shamil hai. Army Chief Ko isme shaq nahi hona chahiye.#AsimMunir #StopSectarianism #PakistanUnity #ShiaGenocide #EqualCitizens #JusticeForAll


فرقہ واریت پھیلانے والے پاکستان کے دشمن ہیں ہم شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں ہم پاکستان کی مخالفت کرنیوالوں کی مخالفت کرتے ہیں پاکستان زندہ باد۔ زوار محمد حسن چانڈیو Zawar Hassan Chandio #PakistanUnity #Iran #ShiaSunniBrotherhood #پاکستان #PakistanZindabad


فرقہ واریت پھیلانے والے پاکستان کے دشمن ہیں ہم شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں ہم پاکستان کی مخالفت کرنیوالوں کی مخالفت کرتے ہیں پاکستان زندہ باد۔ زوار محمد حسن چانڈیو Zawar Hassan Chandio #PakistanUnity #Iran #ShiaSunniBrotherhood #پاکستان #PakistanZindabad


شرپسند ملک میں فرقہ واریت چاہتے ہیں پاکستان اس چیز کا متحمل نہیں ہوسکتا ایران جنگ رکوانے میں فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کے کردار کو دنیا میں سراہا جارہا ہے مولانا انصار حسین Molana Ansar Saqliqn #PakistanUnity #Iran #US #SaluteToFieldMarshal #پاکستان


علماء، عوام اور ریاستی ادارے پاکستان کے استحکام کے لیے متحد رہیں۔ مولانا ہاشم Maulana Hashim #PakistanUnity #PakistanArmy #PublicSupport #PakistanNews #UnityForNation #SaluteToFieldMarshal #پاکستان


علماء، عوام اور ریاستی ادارے پاکستان کے استحکام کے لیے متحد رہیں۔ مولانا ہاشم Maulana Hashim #PakistanUnity #PakistanArmy #PublicSupport #PakistanNews #UnityForNation #SaluteToFieldMarshal #پاکستان


علماء، عوام اور ریاستی ادارے پاکستان کے استحکام کے لیے متحد رہیں۔ مولانا ہاشم Maulana Hashim #PakistanUnity #PakistanArmy #PublicSupport #PakistanNews #UnityForNation #SaluteToFieldMarshal #پاکستان


Pakistan Army Chief Munir talks about unity but keeps targeting sects whenever it suits his politics. Dragging Shia identity into political narratives only fuels sectarian divisions in Pakistan. #AsimMunir #StopSectarianism #PakistanUnity #ShiaGenocide #EqualCitizens


A leader's words carry weight. Army Chief Asim Munir should apologize for remarks that appear to single out Shia Muslims. Pakistan cannot afford more sectarian polarization. #AsimMunir #StopSectarianism #PakistanUnity #ShiaGenocide #EqualCitizens #JusticeForAll #UnitedWeStand


In an era of digital misinformation, the truth remains our strongest defense. 🇵🇰 Let’s prioritize national unity and mutual respect over divisive narratives. It is time to look past the propaganda and focus on a cohesive, stable future for all. #PakistanUnity #StopPropaganda


اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی سازشیں پاکستان پر مسلط کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ حکومت اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار قابلِ تحسین ہے۔ ملک دشمن عناصر کے خلاف قانونی کارروائی ضروری ہے۔ علامہ احمد لدھیانوی Ahmad Ludhianvi #PakistanUnity #Israel #Iran #StopPropaganda


Pakistan sets a new world record for the largest human flag, breaking India's previous record! 🇵🇰✨ A proud moment showcasing the nation's unity and spirit to the world. #PakistanZindabad #WorldRecord #PakistanUnity

Bleed_GreenPK's tweet image. Pakistan sets a new world record for the largest human flag, breaking India's previous record! 🇵🇰✨ A proud moment showcasing the nation's unity and spirit to the world.
#PakistanZindabad #WorldRecord #PakistanUnity

تیراہ وادی کے حوالے سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کی مبینہ اے آئی ویڈیو کا بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں، بلکہ جذباتی اپیل اور جزوی معلومات پر کھڑا ہے۔ کوئی “بڑا فوجی آپریشن” یا جبری بے دخلی نہیں ہوئی، بلکہ معمول کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔ #TirahFacts #PakistanUnity

iamAhmadokz's tweet image. تیراہ وادی کے حوالے سے پی ٹی ایم اور منظور پشتین کی مبینہ اے آئی ویڈیو کا بیانیہ حقائق پر مبنی نہیں، بلکہ جذباتی اپیل اور جزوی معلومات پر کھڑا ہے۔
کوئی “بڑا فوجی آپریشن” یا جبری بے دخلی نہیں ہوئی، بلکہ معمول کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔
#TirahFacts #PakistanUnity

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اہلسنت و جماعت کا مارچ، شرکاء نے اسرائیل اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے مزید پڑھیے: aaj.tv/news/30459023/ #AajNews #MuftiMuneebUrRehman #PakistanUnity #Support #PakistanArmy #SunnisMarch #Protest #ProtestAgainstIndia #SolidarityMarch

Aaj_Urdu's tweet image. فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اہلسنت و جماعت کا مارچ، شرکاء نے اسرائیل اور بھارت کے خلاف نعرے لگائے

مزید پڑھیے: aaj.tv/news/30459023/

#AajNews #MuftiMuneebUrRehman #PakistanUnity #Support #PakistanArmy #SunnisMarch #Protest #ProtestAgainstIndia #SolidarityMarch

خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیاہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب11 اکتوبر 47ء) #IndependenceDay #PakistanUnity #14august2025 #QuaideAzam #MarkaeHaq #AajNews

Aaj_Urdu's tweet image. خدا نے ہمیں یہ سنہری موقع عطا کیاہے کہ ہم ثابت کر دکھائیں کہ ہم واقعی ایک نئی مملکت کے معمار ہونے کی اہلیت رکھتے ہیں۔(افواج پاکستان کے افسران سے خطاب11 اکتوبر 47ء)
#IndependenceDay #PakistanUnity #14august2025 #QuaideAzam #MarkaeHaq #AajNews

ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، قومی وحدت کا ضامن۔ بلوچستان کی ترقی، پاکستان کی بقا کی بنیاد۔ ہمیشہ ایک، ہمیشہ تیار، اپنے وطن کے لیے! #PakistanUnity #Balochistan #NationalIntegrity #DefendPakistan #OneNation #PakistanZindabad

saleemsamina191's tweet image. ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، قومی وحدت کا ضامن۔
بلوچستان کی ترقی، پاکستان کی بقا کی بنیاد۔
ہمیشہ ایک، ہمیشہ تیار، اپنے وطن کے لیے!
#PakistanUnity 
#Balochistan 
#NationalIntegrity 
#DefendPakistan 
#OneNation 
#PakistanZindabad

"گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے لے کر بلوچستان کے صحراؤں تک، پنجاب کے میدانوں سے سندھ کی ندیوں اور خیبر پختونخوا کے وادیوں تک — پاکستان ایک دل کی دھڑکن ہے۔ ہم متحد ہیں، مضبوط ساتھ ہیںایک ہی تقدیر ہمیں آگے لے جا رہی ہے۔ ایک قوم، ایک وژن، ایک پاکستان #OneNationOneDestiny #PakistanUnity

Aqib31166812315's tweet image. "گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے لے کر بلوچستان کے صحراؤں تک، پنجاب کے میدانوں سے سندھ کی ندیوں اور خیبر پختونخوا کے وادیوں تک — پاکستان ایک دل کی دھڑکن ہے۔ ہم متحد ہیں، مضبوط ساتھ ہیںایک ہی تقدیر ہمیں آگے لے جا رہی ہے۔ ایک قوم، ایک وژن، ایک پاکستان
#OneNationOneDestiny #PakistanUnity

اسلام اور پاکستانی آئین کے مطابق، ہر فرد پر فرض ہے کہ اختلاف کو عزت، بات چیت اور قوانین کے تحت حل کرے۔ #PakistanUnity #USIranTensions

Huma_512's tweet image. اسلام اور پاکستانی آئین کے مطابق، ہر فرد پر فرض ہے کہ اختلاف کو عزت، بات چیت اور قوانین کے تحت حل کرے۔
#PakistanUnity #USIranTensions

پرامن گفتگو، قانون کے مطابق مسائل کا حل اور مشترکہ مشاورت ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔ پاکستان انہی اقدار پر کاربند ہے۔ #PakistanUnity #USIranConflict

Huma_512's tweet image. پرامن گفتگو، قانون کے مطابق مسائل کا حل اور مشترکہ مشاورت ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہیں۔ پاکستان انہی اقدار پر کاربند ہے۔
#PakistanUnity #USIranConflict

جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی @Conv_KMS @ZahidMansori #MQMPk #ChairmanMQM #PakistanUnity #YouthForNation

noorjahan110's tweet image. جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی
@Conv_KMS @ZahidMansori
#MQMPk
#ChairmanMQM
#PakistanUnity #YouthForNation
noorjahan110's tweet image. جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی
@Conv_KMS @ZahidMansori
#MQMPk
#ChairmanMQM
#PakistanUnity #YouthForNation
noorjahan110's tweet image. جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی
@Conv_KMS @ZahidMansori
#MQMPk
#ChairmanMQM
#PakistanUnity #YouthForNation
noorjahan110's tweet image. جمعیت علمائے پاکستان یوتھ ونگ کی جانب سےہوٹل مہران میں کل جماعتی کانفرنس منعقدہوئی،جس کاموضوع وطن عزیزکی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کاتحفظ ہماری ذمہداریاں تھاMQMکی جانب سے مرکزی رہنما زاہدمنصوری بھائی
@Conv_KMS @ZahidMansori
#MQMPk
#ChairmanMQM
#PakistanUnity #YouthForNation

ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، قومی وحدت کا ضامن۔ بلوچستان کی ترقی، پاکستان کی بقا کی بنیاد۔ ہمیشہ ایک، ہمیشہ تیار، اپنے وطن کے لیے! ⁦#PakistanUnity⁩ ⁦#Balochistan⁩ ⁦#NationalIntegrity⁩ ⁦#DefendPakistan⁩ ⁦#OneNation⁩ ⁦

nimrabalochh78's tweet image. ہماری طاقت ہمارا اتحاد ہے، قومی وحدت کا ضامن۔
بلوچستان کی ترقی، پاکستان کی بقا کی بنیاد۔
ہمیشہ ایک، ہمیشہ تیار، اپنے وطن کے لیے!
⁦#PakistanUnity⁩ 
⁦#Balochistan⁩ 
⁦#NationalIntegrity⁩ 
⁦#DefendPakistan⁩ 
⁦#OneNation⁩ 
⁦

پی ٹی ایم جیسے عناصر عوام کے درد کو سیاسی ایندھن بنا کر قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ محافظوں کو ظالم اور دہشت گردوں کو مظلوم بنا کر پیش کرتے ہیں — یہ بیانیہ نہیں، دشمن کا پروپیگنڈا ہے۔ #PTMExposed #PakistanUnity

smartypoppat's tweet image. پی ٹی ایم جیسے عناصر عوام کے درد کو سیاسی ایندھن بنا کر قوم کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ وہ محافظوں کو ظالم اور دہشت گردوں کو مظلوم بنا کر پیش کرتے ہیں — یہ بیانیہ نہیں، دشمن کا پروپیگنڈا ہے۔ #PTMExposed #PakistanUnity

ایک قوم، ایک منزل! ہمارے لہجے الگ ہو سکتے ہیں لیکن دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں! #PakistanUnity #OneNationOneGoal #ProudPakistani #UnityInDiversity #PakistanZindabad

ffsmuqadas's tweet image. ایک قوم، ایک منزل!  
ہمارے لہجے الگ ہو سکتے ہیں  
لیکن دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں!
#PakistanUnity 
#OneNationOneGoal 
#ProudPakistani 
#UnityInDiversity 
#PakistanZindabad

"گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے لے کر بلوچستان کے صحراؤں تک، پنجاب کے میدانوں سے سندھ کی ندیوں اور خیبر پختونخوا کے وادیوں تک پاکستان ایک دل کی دھڑکن ہے۔ہم متحد ہیں،مضبوط ساتھ ہیں، ایک ہی تقدیر ہمیں آگے لے جا رہی ہے۔ ایک قوم،ایک وژن، ایک پاکستان!" #OneNationOneDestiny #PakistanUnity

ZartajLeghari's tweet image. "گلگت بلتستان کے پہاڑوں سے لے کر بلوچستان کے صحراؤں تک، پنجاب کے میدانوں سے سندھ کی ندیوں اور خیبر پختونخوا کے وادیوں تک پاکستان ایک دل کی دھڑکن ہے۔ہم متحد ہیں،مضبوط ساتھ ہیں، ایک ہی تقدیر ہمیں آگے لے جا رہی ہے۔ ایک قوم،ایک وژن، ایک پاکستان!"

#OneNationOneDestiny #PakistanUnity

انتہاپسندانہ سوچ سے نمٹنے کا واحد راستہ پرامن بات چیت، عدل اور ذمہ دار شہری رویوں کا مشترکہ پیغام ہے۔ پاکستان اس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔ #PakistanUnity #USIranTensions

1Charlie_33's tweet image. انتہاپسندانہ سوچ سے نمٹنے کا واحد راستہ پرامن بات چیت، عدل اور ذمہ دار شہری رویوں کا مشترکہ پیغام ہے۔ پاکستان اس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
#PakistanUnity #USIranTensions

Claims of a growing Sunni-Shia divide in Pakistan are misleading. Pakistan’s identity is rooted in shared Islamic values and national unity that transcend sectarian labels. 🇵🇰 #UnitedPakistan_NoSectarianDivide #PakistanUnity #SectarianHarmony

AscendHQ1's tweet image. Claims of a growing Sunni-Shia divide in Pakistan are misleading. Pakistan’s identity is rooted in shared Islamic values and national unity that transcend sectarian labels. 🇵🇰
#UnitedPakistan_NoSectarianDivide #PakistanUnity #SectarianHarmony

بعض عناصر حقوق کے نام پر جذباتی بیانیہ بنا کر بیرونی مفادات کو سہارا دیتے ہیں۔ وہ نوجوانوں کو گمراہ کر کے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ان کا دوہرا کردار اب واضح ہوتا جا رہا ہے۔ #ExposePropaganda #PakistanUnity #StopInterference

kinzaumarzai's tweet image. بعض عناصر حقوق کے نام پر جذباتی بیانیہ بنا کر بیرونی مفادات کو سہارا دیتے ہیں۔ وہ نوجوانوں کو گمراہ کر کے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور ان کا دوہرا کردار اب واضح ہوتا جا رہا ہے۔
#ExposePropaganda #PakistanUnity #StopInterference

فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج نفرت اور جھوٹ پھیلا کر قوم میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ عوامی مسائل کو استعمال کر کے ملک میں بےچینی اور عدم استحکام ان کا مقصد ہے۔ یہ کوئی عقیدے یا حقوق کی لڑائی نہیں، بلکہ پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنے کی منظم کوشش ہے۔ #PakistanUnity

MashwaniZara's tweet image. فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج نفرت اور جھوٹ پھیلا کر قوم میں انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ عوامی مسائل کو استعمال کر کے ملک میں بےچینی اور عدم استحکام ان کا مقصد ہے۔ یہ کوئی عقیدے یا حقوق کی لڑائی نہیں، بلکہ پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنے کی منظم کوشش ہے۔
#PakistanUnity

یکجہتی اور مضبوط قومی ہم آہنگی، صرف پُرامن سوچ، دیانت دار اداروں اور محتاط میڈیا کی بدولت ممکن ہے۔ یہی ہماری اصل طاقت ہے۔ #PakistanUnity #USIranTensions

NaumanGhallu's tweet image. یکجہتی اور مضبوط قومی ہم آہنگی، صرف پُرامن سوچ، دیانت دار اداروں اور محتاط میڈیا کی بدولت ممکن ہے۔ یہی ہماری اصل طاقت ہے۔
#PakistanUnity #USIranTensions

ہم سب ایک قوم ہیں، ایک آواز ہیں، ہمارا اتحاد ہماری پہچان ہے۔ #PakistanUnity #OneNation

ZaraBugti's tweet image. ہم سب ایک قوم ہیں،
ایک آواز ہیں،
ہمارا اتحاد ہماری پہچان ہے۔ 
#PakistanUnity #OneNation

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.