#thebluetruth search results
دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ائیر شو میں مظاہرے کے دوران گرا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ دبئی ائیرشو کے دوران گرا۔ #TheBlueTruth #tbt #BreakingNews #raffle #NarendraModi
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کے سامنے ہے،چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ #TheBlueTruth #tbt #FieldMarshalAsimMunir #ispr #CDF #BreakingNews
Hey Sis we need to be completely focused Eye on the Prize as they say , the Prize is MADAM PRESIDENT !! Let’s do it let’s be #TheBlueTruth & #BlueWarriors!!
خفیہ ایجنڈے ''مشن نور'' کی حقیقت ایکسپوز #tbt #thebluetruth #missionnoor facebook.com/share/v/1CSXKz…
Thank you Brother Blue same to you & yours 💙💙💙💙💙💙 !! My motto is #TheBlueTruth is coming on a Enormous #BlueWave
پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ #tbt #thebluetruth #pakpattan #punjabfoodauthority
فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں شہید ہونیوالے بلیدہ کے رہائشی کی ماں کے تہلکہ خیز انکشافات #tbt #thebluetruth #fitnaalhindustan #Balochistan
لوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 امن دشمنوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ Read more: facebook.com/share/p/1K6juL… #tbt #thebluetruth #Balochistan #ctd
Thank you Kitty for the Boost and adding me along with these WONDERFUL BLUE WARRIORS!! 💙💙💙💙💙 #TheBlueTruth is coming
بحریہ ٹاؤن کے لیے منی لانڈرنگ کیس میں سیشن عدالت اسلام آباد نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملک ریاض کے فرنٹ مین کرنل (ر) خلیل کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے #tbt #thebluetruth #malikariaz #bahriatown
The man of crisis. 🇵🇰💚🇵🇰 #TheBlueTruth
اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں امریکا اور ایران کے امن مذاکرات جاری ہیں۔. میجر میثم رضا اعوان دفاعی تجزیہ کار کنونشن سنٹر اسلام آباد سے لائیو اپڈیٹس دے رہے ہیں۔ Read more: facebook.com/thebluetruth #tbt #thebluetruth #maisamrazaawan #IslamabadTalks
اسلام آباد امن مذاکرات میں اہم کردار فیلڈ مارشل ادا کر رہے ہیں،میجر میثم اعوان کی جناح کنونشن سینٹرسے لائیو اپڈیٹس #tbt #thebluetruth #IslamabadTalks #asimmunir #iran
ایرانی اور امریکی وفود کی وزیراعظم سے ملاقاتیں، کیا طے پایا؟، میجر میثم اعوان کی جناح کنونشن سینٹرسے لائیو اپڈیٹس #tbt #thebluetruth #IslamabadTalks #maisamrazaawan
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی نائب صدر کی ملاقات #tbt #thebluetruth #pmshehbazsharif #JDVance #islamabadtalks
پاکپتن میں جعلی دودھ بنانے والوں کا فوڈ اتھارٹی ٹیم پر حملہ #tbt #thebluetruth #pakpattan #punjabfoodauthority
کوئٹہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی #tbt #thebluetruth #quettablast #cctv #ForYouPageShorts #foryoupagereels
مریم نواز کا فلڈ ریلیف کیمپ میں سلائی مشین چلانے کا انداز وائرل #tbt #thebluetruth #maryamnawaz #floodreliefcamp
خفیہ ایجنڈے ''مشن نور'' کی حقیقت ایکسپوز #tbt #thebluetruth #missionnoor facebook.com/share/v/1CSXKz…
جلال پور پیر والا، خان بیلہ روڈ کے قریب لوگوں سے بھری کشتی الٹ گئی، ریسکیو کا سرچ آپریشن جاری، متعدد افراد کو نکال لیا گیا۔ #tbt #thebluetruth #jalalpurpirwala #boat #rescueopertion
نیپالی صدر اور وزیراعظم کے گھروں کو آ گ لگا دی گئی #tbt #TheBlueTruth #nepal #Nepalprotest #publicprotest
سابق وزیراعظم کے بیٹے کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چور چھین کر لے گئے،گھڑی کی مالیت ایک کروڑ 85 لاکھ ہے۔۔! #tbt #thebluetruth #foryoupages #abdulqadirgillani
پاک فوج کے سپہ سالار فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانی عزت و وقار کا سرچشمہ اور پاکستان کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔ #TheBlueTruth #BreakingNews #tbt #pakarmy #ispr #FieldMarshal #SyedAsimMunir
اسپین کی تاریخی قرطبہ مسجد میں آگ لگ گئی #tbt #thebluetruth #spain #qartabamosque #AllamaIQBAL #historicmosqueinspain
پاک افغان سرحد کے قریب کلیئرنس آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ مزید 14 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ReadMore:facebook.com/photo?fbid=122… #ispr_pakistan_pak_army_defenders #TheBlueTruth #tbt #DGISPR #ispr #BreakingNews #ISPRUpdates
آر ایس ایس کے سابق ترجمان یشونت شندے نے انتہاپسند ہندوتوا نظریے پر مبنی بی جے پی اور آر ایس ایس کی مبینہ امن دشمن سرگرمیوں کے حوالے سے شدید نوعیت کے انکشافات کیے ہیں۔ ReadMore:facebook.com/photo?fbid=122… #TheBlueTruth #tbt #BreakingNews #Trump #NarenderModi
دبئی میں جاری ائیر شو میں بھارتی طیارہ کریش کر گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی طیارہ دبئی ائیر شو میں مظاہرے کے دوران گرا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا تیجاس طیارہ دبئی ائیرشو کے دوران گرا۔ #TheBlueTruth #tbt #BreakingNews #raffle #NarendraModi
اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی اورجہاد کا حکم نہیں دے سکتا سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز #TheBlueTruth #tbt #FieldMarshalAsimMunir #CDF #pakarmy #Pakistan #indian #NarendraModi
Stable Command, Strong Leadership. Field Marshal Asim Munir to serve till Nov 2027 — no new notification needed. 2024 amendment made 5-year tenure part of the Army Act 1952 #tbt #thebluetruth #FieldMarshalAsimMunir #StableCommand #StrongLeadership
لوچستان میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 14 امن دشمنوں کو ہلاک کر دیا جب کہ ایک آپریشن میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔ Read more: facebook.com/share/p/1K6juL… #tbt #thebluetruth #Balochistan #ctd
صدر مملکت آصف علی زرداری نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدربھجوائی تھی۔ #FieldMarshalAsimMunir #TheBlueTruth #ispr #tbt #CDF
بحریہ ٹاؤن کے لیے منی لانڈرنگ کیس میں سیشن عدالت اسلام آباد نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملک ریاض کے فرنٹ مین کرنل (ر) خلیل کو 10 سال قید کی سزا سنا دی ہے #tbt #thebluetruth #malikariaz #bahriatown
فیلڈ مارشل اور سینیئر فوجی عہدوں کو استثنا دینا کوئی نئی بات نہیں۔آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم دراصل شق 199(3) کی وضاحت ہےجس کے تحت مسلح افواج کے ارکان کو سروس معاملات میں ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار سے استثنا حاصل ہے۔ ReadMore: shorturl.at/PxyR5 #tbt #thebluetruth
صدرمملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کرلی، صدر مملکت نے ایئر چیف کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کی منظوری دیدی ہے۔ #TheBlueTruth #tbt #PakArmy #CDF #FieldMarshalAsimMunir
قومی اسمبلی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد آرمی ایکٹ 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت فیلڈ مارشل کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کے لیے نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائےگا۔ ReadMore: shorturl.at/jtW9L #TheBlueTruth #tbt #FieldMarshalAsimMunir #ispr #NationalAssembly
دہشتگردی پاکستان کا نہیں ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز #TheBlueTruth #tbt #FieldMarshalAsimMunir #CDF #pakarmy #Pakistan #india #NarendraModi
اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی اور ثالثی میں امریکا اور ایران کے امن مذاکرات جاری ہیں۔. میجر میثم رضا اعوان دفاعی تجزیہ کار کنونشن سنٹر اسلام آباد سے لائیو اپڈیٹس دے رہے ہیں۔ Read more: facebook.com/thebluetruth #tbt #thebluetruth #maisamrazaawan #IslamabadTalks
"I acknowledge unwavering dedication and professionalism of our security forces, law enforcement agencies, and police personnel to ensure the peaceful conduct of free and fair elections." #pakistan #election2024 #thebluetruth #tbt #electionresult2024 #goharejaz
پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔ Read more:facebook.com/photo/?fbid=12… #TheBlueTruth #tbt #chshujathussain #PakistanodybuildingFederation #chairman
چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے۔ #TheBlueTruth #tbt #FieldMarshalAsimMunir #CDF #pakarmy #Pakistan #indian #NarendraModi
قوم کا فوج پر اعتماد ہمارا سب سے بڑا اثاثہ اور ہماری قوت کا سرچشمہ ہے سیدعاصم منیر فیلڈ مارشل #tbt #thebluetruth #fieldmarshalmunir #14thaugust #IndependenceDay
صدرمملکت نے ائیرچیف مارشل ظہیر احمدبابر سدھو کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی منظوری دی۔ اعلامیے کے مطابق ایئر چیف کی توسیع شدہ مدت ملازمت 19مارچ2026 سے شروع ہوگی۔ #TheBlueTruth #ispr #tbt #PakArmy #AsifAliZardari #ShehbazSharif #AirChief #zaheerahmadbabarsidhu
صیہونی فوج نے غ زہ پر بمب اری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کے سکول کو بھی نشانہ بنا ڈالا، 24 گھنٹوں میں صیہونی حملوں سے 78 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق امداد لینے کے منتظر 9 فلسطی نی بھی صیہونی حملوں میں شہید ہوئے #tbt #thebluetruth #UNSchool
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. #WWERaw N/A
- 2. Ethan Page N/A
- 3. Brandon Ingram N/A
- 4. #RawAfterMania N/A
- 5. Tim Cook N/A
- 6. Porter Martone N/A
- 7. Thune N/A
- 8. Owen Tippett N/A
- 9. #IgniteTheOrange N/A
- 10. Pens N/A
- 11. Mitchell Robinson N/A
- 12. John Ternus N/A
- 13. DPOY N/A
- 14. Garnet Hathaway N/A
- 15. Penguins N/A
- 16. #Flyers N/A
- 17. All Ego N/A
- 18. Jalen Johnson N/A
- 19. Dyson Daniels N/A
- 20. #AmericanIdol N/A