#muhammadafaqkhan search results
یہ پانا مرزا کے ڈھیلے دلائل کسنے کے لیے اُٹھایا ہے… اب کوئی نرمی نہیں، کیا خیال ہے یہ کافی رہے گا نا؟ #MuhammadAfaqKhan #AfaqKhanChallengeEngineerMirza
الحمدللہ۔۔ ٹیم افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لیکر پہنچ گئ۔۔ #UmmahWelfareTrust #MuhammadAfaqKhan
آج عالمی یومِ آزادیٔ صحافت ہے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سچ بولوں، حق کا ساتھ دوں اور عوام کی آواز بنوں۔ آپ کی نظر میں میری صحافت کیسی رہی؟ کیا میں آپ کی امیدوں پر پورا اُتر سکا؟ آپ کی رائے میرے لیے اہم ہے۔ #MuhammadAfaqKhan
. انجن آن ہے، پر مرزا کی دلیلیں آف ہیں… چلیں اسے لینے!! مرزا صاحب وائ فائ بند کرکے سوگئے ہیں۔۔ #MuhammadAfaqKhan #AfaqKhanChallengeEngineerMirza
ملکہ برطانیہ نے کہا میں بھی انتظار کررہی ہوں کہ مرزا چیلنج قبول کرے گا یا نہیں، میں نے کہا بہتر ہے اب دوبارہ غیر زندہ ہوجائیں کیونکہ رپورٹ کے مطابق مرزے نے صرف کھالیا ہے. #AfaqKhanChallengeEngineerMirza #MuhammadAfaqKhan
اگر غزہ میں اگلے 48 گھنٹوں میں امداد نہین پہنچی تو 14 ہزار بچوں کی جان جاسکتی ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan
مرزا تم صرف چیلنج قبول کرو، ایسے جہاز سے چھلانگ لگا کر آونگا سیدھا جلہم، اب یہ مت بولنا جہاز کتنے کا ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan #AfaqKhanChallengeEngineerMirza
الحمدللہ۔۔ ٹیم افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لیکر پہنچ گئ۔۔ #UmmahWelfareTrust #MuhammadAfaqKhan
مولانا خان زیب کا جرم بس یہ تھا، وہ ایک ظالم معاشرے میں امن کی توانا آواز تھے، وہ بغیر قانون توڑے بغیر انتشار پھیلائے امن کی بات کرتے تھے اور آج اس آواز کو خاموش کردیا گیا۔۔پختون قوم کب تک لاشیں اٹھائے گی؟ #MuhammadAfaqKhan
آخر میں یہ ضرور کہونگا کہ ذمہ داران کی غفلت سے پوری فیملی سیلاب میں ڈوب گئی لیکن ان بے حس لوگوں کو پھر بھی شرم نہیں آئے گی اور دوسری جانب آج دوسرا دن ہے اور آج بھی ویڈیو موصول ہوئی کہ عوام بچوں کے ساتھ وہاں پھر سے موجود ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan #TouristsKillerPTI
اگر غزہ میں اگلے 48 گھنٹوں میں امداد نہین پہنچی تو 14 ہزار بچوں کی جان جاسکتی ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan #NationVoiceMaulana
اگر غزہ میں اگلے 48 گھنٹوں میں امداد نہین پہنچی تو 14 ہزار بچوں کی جان جاسکتی ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan
"جب آپ جلتے ہوئے گھر میں پیدا ہوتے ہیں، تو آپ کو لگتا ہے کہ پوری دنیا میں آگ لگی ہوئی ہے۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔" #MuhammadAfaqKhan
محمد آفاق خان کی آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ، ایسی خبریں کہ ایمان تازہ ہوجائے، ویڈیو مکمل دیکھیں۔۔ #MuhammadAfaqKhan
آج عالمی یومِ آزادیٔ صحافت ہے۔ میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ سچ بولوں، حق کا ساتھ دوں اور عوام کی آواز بنوں۔ آپ کی نظر میں میری صحافت کیسی رہی؟ کیا میں آپ کی امیدوں پر پورا اُتر سکا؟ آپ کی رائے میرے لیے اہم ہے۔ #MuhammadAfaqKhan
ملکہ برطانیہ نے کہا میں بھی انتظار کررہی ہوں کہ مرزا چیلنج قبول کرے گا یا نہیں، میں نے کہا بہتر ہے اب دوبارہ غیر زندہ ہوجائیں کیونکہ رپورٹ کے مطابق مرزے نے صرف کھالیا ہے. #AfaqKhanChallengeEngineerMirza #MuhammadAfaqKhan
یہ پانا مرزا کے ڈھیلے دلائل کسنے کے لیے اُٹھایا ہے… اب کوئی نرمی نہیں، کیا خیال ہے یہ کافی رہے گا نا؟ #MuhammadAfaqKhan #AfaqKhanChallengeEngineerMirza
افغانستان پہنچ گیا، اور افغانی بھائ ایسی روٹیاں کھلا کر میرا وزن بڑھا کر ہی چھوڑیں گے، پہلے جب آیا تو مارک زنگر برگر نے پابندی لگادی، اس پوسٹ کو اس روٹی جتنا شئیر کریں۔۔ورنہ ولاگ نہیں بناؤں گا۔۔ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
سات گھنٹے کا مسلسل پیدل راستہ طے کرکے انگلینڈ اور ویلز کی سب سے اونچی چوٹی کو کامیابی سے سر کیا اور چوٹی پر فلسطین کا جھنڈا لہرایا۔۔ #BeingMolvi #muhammadafaqkhan
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، ملاقات میں مختلف موضوعات پرتفصیلی گفتگو۔۔ تفصیلی ولاگ جلد اپلوڈ کرونگا۔۔ #MuhammadAfaqKhan
مانچسٹر میں ختم نبوت کانفرنس سے برطانیہ کے علماء کے حکم پر چند الفاظ کہے۔۔ ان علماء کی جانب سے ملنے والی عزت اور احترام کے ہرگز قابل نہیں، لیکن ایک بات بتاتا چلوں ان علماء کی بے قدری کرنے والے بہت بدقسمت ہیں۔۔اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔۔ #BeingMolvi #MuhammadAfaqKhan
الحمدللہ، خیریت سے واپس برطانیہ آگیا، اور ساتھ میں قندھاری شلوار قمیص بھی لے آیا۔۔ کیسا لگ رہا ہوں؟ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
افغانستان واقعی ایک خوبصورت ملک ہے، کابل سے لغمان جاتے ہوئے راستے میں ماہی پر کا نطارہ کمال کا ہے، غربت بہت ہے پورے افغانستان میں لیکن لوگ کمال کے اسلام پسند، بااخلاق، غیرت مند اور مہمان نواز ہیں۔۔ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
والد صاحب اور ساتھیوں کے ہمراہ لندن کا سفر۔۔بہت سارے موضوعات جمع ہوگئے ہیں انشاءاللہ ویڈیوز جلد بناونگا۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔ #muhammadafaqkhan #BeingMolvi
لندن کی ملکہ کے ساتھ چائے۔۔ بیچاری اپنے شوہر کی وفات کے بعد بیوہ ہوگئ، شادی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی لیکن ملک چلانے کیلئے پر عزم ہے۔۔ مکمل ولاگ جلد اپلوڈ کرونگا۔۔ #muhammadafaqkhan
یہ پانا مرزا کے ڈھیلے دلائل کسنے کے لیے اُٹھایا ہے… اب کوئی نرمی نہیں، کیا خیال ہے یہ کافی رہے گا نا؟ #MuhammadAfaqKhan #AfaqKhanChallengeEngineerMirza
افغانستان کے صوبے پکتیہ کا سفر، خوبصورت پہاڑ لیکن سخت سردی، اللہ نے اس ملک کو بہت خوبصورتی سے نوازا ہے۔۔ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
کابل سے ہرات کا سفر۔۔ہرات میں بہت بڑی ہستیاں تدفین ہیں، اور اپنی ایک تاریخ ہے۔۔ موقع ملا تو ولاگ ضرور بناونگا۔۔ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
الحمدللہ۔۔ ٹیم افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لیکر پہنچ گئ۔۔ #UmmahWelfareTrust #MuhammadAfaqKhan
افغانستان جاؤں اور شلوار قمیض کا تحفہ نہ ملے نا ممکن ہے، اب تو بس برطانیہ میں اس میں گھومنے کا اپنا ہی مزہ ہے اور چادر کی عادت بھی ایسی ہوگئ کہ چادر کے بغیر مزہ نہیں آتا۔۔ #MuhammadAfaqKhan #BeingMolvi
Something went wrong.
Something went wrong.
United States Trends
- 1. Thanksgiving 357K posts
- 2. Trumplican 1,858 posts
- 3. Fani Willis 4,026 posts
- 4. Hong Kong 14.3K posts
- 5. #wednesdaymotivation 5,964 posts
- 6. #Wednesdayvibe 3,086 posts
- 7. Golesh N/A
- 8. Good Wednesday 34.1K posts
- 9. Mora 22.6K posts
- 10. Ruth 14K posts
- 11. Gretzky N/A
- 12. Karoline Leavitt 27.4K posts
- 13. #StrangerThings5 18.9K posts
- 14. #puebloenbatallayvictoria 2,903 posts
- 15. #BurnoutSyndromeSeriesEP1 250K posts
- 16. Colorado State 3,870 posts
- 17. Nuns 9,449 posts
- 18. BYOB N/A
- 19. Ribs 11.5K posts
- 20. 28 Years Later 2,387 posts