AllXperts's profile picture. CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels
My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan

M Shahbaz Aziz

@AllXperts

CEO & Founder @BloodPakistan @Urdunovels My political point of view nor N, PP or PTI only #Pakistan

واللّٰہُ عَالِمُ الْغَیْبِ بمطابق غیر ملکی میڈیا پاکستان نے سعودیہ و قطر سے افغانستان سے سیز فائر کی درخواست کی ہے


*🔴مارخور کبھی جیت کا اعلان نہیں کرتا* *🔘دشمن کی چیخیں بتاتی ہیں کہ یہاں سے مارخور گزرا تھا*🔥 #پاک_فوج_ہماری_شان


ویسے مجھے اس علاقہ کو افغانستان میں ہونے کی کوئی خاص وجہ نظر نہیں آتی۔ جغرافیائی لحاظ سے ہمارے اسلامی بھائیوں کیلئے یہ والا علاقہ ایویں صرف پریشانی کا باعث ہے اسے لے لینے سے ان کیلئے آسانی پیدا ہو گی۔ #Afghanistan #operationtandoor #30YearsofLove #AIart

AllXperts's tweet image. ویسے مجھے اس علاقہ کو افغانستان میں ہونے کی کوئی خاص وجہ نظر نہیں آتی۔ جغرافیائی لحاظ سے ہمارے اسلامی بھائیوں کیلئے یہ والا علاقہ ایویں صرف پریشانی کا باعث ہے اسے لے لینے سے ان کیلئے آسانی پیدا ہو گی۔
#Afghanistan
#operationtandoor
#30YearsofLove
#AIart

افغانیوں نے نعرہ تکبیر بولا پاکستان نے اللہ اکبر بول کر چھوٹے بھائی کو کلمے کا مطلب بتا دیا🇵🇰♥️ #پاک_فوج_ہماری_شان


"میں کھیل نہیں، حساب برابر کرتا ہوں۔" 💪 #پاک_فوج_ہماری_شان #operationtandoor

AllXperts's tweet image. "میں کھیل نہیں، حساب برابر کرتا ہوں۔" 💪
#پاک_فوج_ہماری_شان
#operationtandoor

جنگ بندی کے جتنے مرضی اعلان کر ، یہ ختم اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔ حافظ کسے دی نئی سن دا #پاک_فوج_ہماری_شان

AllXperts's tweet image. جنگ بندی کے جتنے مرضی اعلان کر ، یہ ختم اپنی مرضی سے کرتے ہیں۔ 
حافظ کسے دی نئی سن دا
#پاک_فوج_ہماری_شان

سعودیہ کو کوئی بتائے کہ افغانستان سے جنگ شروع ہوگئی ہے آجاؤ😑🥹


اگر افغانستان پاکستان کی دشمنی میں کھل کر سامنے آ ہی گیا ہے تو اب یہاں پر بھی انکے سہولتکاروں کیساتھ نرم رویہ نہیں ہونا چاہیئے


عقیل عرف گوگی بٹ گرفتار، گوگی بٹ کو طیفی بٹ کو چھڑوانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، گوگی بٹ طیفی بٹ کا کزن اور کئی مقدمات میں طیفی بٹ کیساتھ مطلوب تھا۔ پنجاب پولیس


سعد رضوی سے لاکھ اختلاف صحیح مگر اس کے گھر کے تقدس پامال کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔


کابل سے واپسی پر جیٹ طیارے اڈیالہ کے اوپر ریسیں دیتے رہے اور پھر ائیر بیس اتر گئے۔ #عمران_احمد_خان_نیازی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.